ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ضلع شمالی کینرا میں گزشتہ 24گھنٹوں میں ہوئی 293.8 ملی میٹر برسات 

ضلع شمالی کینرا میں گزشتہ 24گھنٹوں میں ہوئی 293.8 ملی میٹر برسات 

Tue, 22 Oct 2019 19:35:11    S.O. News Service

کاروار 22/اکتوبر (ایس او نیوز)محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ضلع شمالی کینرا میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دورامجموعی طور پر293.8 ملی میٹراوراوسطاً 26.7ملی میٹر بارش ہوئی ہے۔اکتوبر کے مہینے میں اوسطاً152ملی میٹربرسات کے ساتھ اب تک 263.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

اس دوران انکولہ میں 64ملی میٹر، بھٹکل 67.6ملی میٹر،ہلیال 19.8ملی میٹر، ہوناور3.0 ملی میٹر،کاروار 32.4 ملی میٹر، کمٹہ 7.7ملی میٹر،منڈگوڈ 48.4ملی میٹر،سداپور 47.6 ملی میٹر،سرسی 0.5ملی میٹر،جوئیڈا 2.8ملی میٹر،یلاپور 0.0 ملی میٹر برسات ریکارڈ کی گئی ہے۔


Share: